صوبائی مشیر داخلہ کا اسسٹنٹ کمشنر جمیل احمد رند کی ناگہانی وفات پراظہارافسوس

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے اسٹنٹ کمشنر جمیل احمد رند کی ناگہانی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔مشیرداخلہ کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی اس آزمائش کی گھڑی میں لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے صبر جمیل کی دعا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے