دکی (ڈیلی گرین گوادر) مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا جاں بحق کانکن کی شناخت علی شاہ ولد جھنڈا قوم کاکڑ جبکہ زخمی شخص کی شناخت جلیل ولد محمد قاسم کے نام سے ہوگئی ہے۔
دکی، کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 1 کان کن جاں بحق دوسرا زخمی

ٹیگز:
کوئلہ کان
