پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور میں نامعلوم افرادکی فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو پنجگور کے علا قے امان اللہ کلینک کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے نجیب نا می شخص جا ں بحق ہو گیا، جسے ہسپتال منتقل کر دیا واقعے کے فوراً بعد ملزمان فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے، پو لیس نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لیکر ملزمان کی تلاش شرو ع کر دی۔
پنجگور، نامعلوم مسلح افرادکی فائرنگ ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
فائرنگ
