وڈھ،ٹوڈی کار الٹنے سے بچہ جاں بحق،3افراد شدید زخمی
وڈھ (نمائندہ ڈیلی گرین گوادر)کراچی سے کوئٹہ جانیوالی ٹو ڈی کار وڈھ بازار کے قریب الٹ گئی بچہ جان بحق دو خواتین سمیت ایک بچی زخمی حادثے میں متاثرہ خاندان ایم پی اے اختر حسین لانگو کے رشتہ دار بتائے جارہے ہیں زخمیوں کو سول ہسپتال وڈھ ڈاکٹر سیف الرحمن مینگل کے نگرانی میں وڈھ میں طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ شفٹ کیا گیا۔