کوئٹہ، ایف آئی اے کی کاروائی کم عمرنوجوان کو بلیک میل کر کے جنسی فوائد حاصل کرنے والا ملزم گرفتار

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں ایف آئی اے کی کاروائی کم عمر نوجوان کو بلیک میل کر کے جنسی فوائد حاصل کرنے والا ملزم گرفتار، تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے سائبر کرائم سرکل نے کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں کاروائی کرتے ہوئے محمد انور نامی شخص کو گرفتار کرلیاحکام کے مطابق ملزم کے خلاف 16سالہ لڑکے کے والد نے درخواست دی تھی کہ ملزم نے انکے بیٹے کو بھلا پھسلا کر جنسی فوائد حاصل کرنے کے بعد اسکی ویڈیو بنائی اور اس بلیک میل کر رہا تھا ایف آئی اے حکام نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے موبائل فون قبضے میں لیکر تحقیقات شروع کردیں مزید کاروائی جاری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے