پنجگور(ڈیلی گرین گوادر)پنجگور کے علاقے ڈمب سے جاسف عارف نامی شخص کو نامعلوم گاڑی سوار افراد نے مبینہ طور پر اغوا کر لیا۔علاقائی ذرائع کے مطابق مسلح افراد گاڑی میں آئے اور فائرنگ کرکے مذکورہ شخص کو اپنے ساتھ لے گئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا، تاہم اغوا کی وجوہات سامنے نہیں آئے پولیس واقعہ سے متعلق تفتیش کررہی ہے
پنجگور میں ایک شخص کو اغواء کرلیا گیا

ٹیگز:
پنجگور
