دکی میں دھماکا 1 شخص جاں بحق

دکی (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے ضلع ہرنائی کی ضلع دکی میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق ہو گیا اسسٹنٹ کمشنر ہرنائی کے مطابق دکی کے علاقے تکڑی میں ایک گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔انہوں نے بتایا کہ دکی میں لیویز نے دھماکے کے مقام پر پہنچ کر علاقے کی ناکہ بندی کر دی ہے اسسٹنٹ کمشنر ہرنائی نے بتایا کہ دھماکے کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے۔واقعے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے