دالبندین(ڈیلی گرین گوادر) افغان مہاجرکیمپ گردی جنگل میں لیویز کی کاروائی 150 کلو منشیات میں استعمال ہونے والا مواد قبضے میں لے لیا۔لیویز ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر دالبندین محمد عرفان خلجی نے لیویز اہلکاروں کے ہمراہ افغان مہاجر کیمپ گردی جنگل میں چینچی رکشہ میں لوڈ 150 سے زائد منشیات میں استعمال ہونے والا مواد کو چینچی سمیت قبضے میں لے لیا مزید تحقیقات جاری ہے۔
گردی جنگل،لیویز کی کاروائی 150 کلو منشیات میں استعمال ہونے والا مواد قبضے میں لے لیا

ٹیگز:
گردی جنگل
