ڈھاڈر (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے ضلع سبی میں فائرنگ دو افراد جانبحق ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع سبی کے علاقے سات مرحلہ کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ فائرنگ سے دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ۔واقعے کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں کو سبی سول ہسپتال منتقل کیا۔جاں بحق افراد کا تعلق مری قبائل سے ہے ۔ پولیس کو اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی پورے شہر میں ناکہ بندی کر کے ملزمان کے خلاف کاروائی شروع کر دی۔
سبی ، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

ٹیگز:
سبی
