اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) پاکستان کیلئے مارچ میں خام تیل کے 4جہازوں کا انتظام ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک جہاز کی یقین دہانی سعودی عرب نے کی، دوسراجہاز امارات سے آئے گا۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان کیلئے 2خام تیل کے جہاز امریکا سے آئیں گے۔ سعودی عرب اور امارات سے آنے والے جہاز 70ہزار ٹن کروڈ آئل کے ہوں گے۔
پاکستان کیلئے مارچ میں خام تیل کے 4جہازوں کا انتظام ہو گیا

ٹیگز:
پاکستان
