کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ و چیئرمین پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی، بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل سمیت، اے این پی کے صوبائی صدراصغر خان اچکزئی، اور احتجاجی تحریک میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ شہداء کے لہو کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا سکے اور اس سانحہ کے خلاف ایک مؤثر سیاسی پیغام دیا جا سکے۔
دھماکے کے ذمہ داروں کو تلاش کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے ٗمحمود خان اچکزئی

ٹیگز:
محمود خان اچکزئی
