حب(ڈیلی گرین گوادر)انڈسٹریل ایر یا میں ٹریفک حادثہ ایک شخص ہلا ک ایدھی زرائع کے مطابق حب کے علا قے نظر چورنگی لالا زار گجر گوٹھ کے قریب ٹریفک حادثے میں 55سالہ حبیب خان ولد شمر یز خان جان بحق ہو گیا لا ش کو اید ھی ایمبو لنس کے زریعے سول ہسپتا ل منتقل کردیا گیا 01 شخص جاں بحق
حب انڈسٹریل ایریا سے ایک شخص کی نعش برآمد

ٹیگز:
نعش برآمد
