اوتھل (ڈیلی گرین گوادر)گڈانی میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہو گیا۔ ایدھی زرائع کے مطابق ضلع لسبیلہ کے ساحلی علاقے گڈانی کے قریب مین آر سی ڈی قومی شاہراہ گڈانی موڑ کے قریب ٹریفک کے ایک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق جس کی شناخت رسول بخش ولد محمد عمر کے نام سے ہوئی جبکہ ایک نوجوان زخمی جس کی شناخت غمشاد ولد محمد جعفر عمر 22 سال کے نام سے ہوئی، نعش اور زخمی کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جام غلام قادر ٹیچنگ ہسپتال حب منتقل کردیا گیا
گڈانی ، ٹریفک حادثہ 1 شخص جاں بحق دوسرا زخمی

ٹیگز:
ٹریفک حادثہ
