پشاور (ڈیلی گرین گوادر) خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پشاور، لوئر دیر، اپر دیر، مالاکنڈ، سوات، باجوڑ اور گردو نواح میں زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔
پشاور، لوئر دیر، اپر دیر، مالاکنڈ، سوات، باجوڑ اور گردو نواح میں زلزلےکے شدید جھٹکے

ٹیگز:
پشاور
