جھل مگسی(ڈیلی گرین گوادر) گنداواہ کے علاقے کوناڑہ اور جت جمالو گاؤں میں دو بچے جانبحق ایک زخمی تفصیلات کے مطابق جت جمالو گاؤں میں پسٹل صاف کرتے ہوئے گولی چلنے سے 6سالہ بچہ ظفر علی ولد قربان علی جانبحق ہوگیا جبکہ دوسرا واقعہ کوناڑہ گاؤں میں ہوا جس میں دیوار گرنے سے ایک 13 سالہ بچی مٹی کے ملبے تلے دبے کر جانبحق اور دوسری بچی شدید زخمی ہوگئی جسے طبی امداد فراہم کرنے کے بعد لاڑکانہ ریفر کردیا گیا
جھل مگسی، 2 مختلف واقعات میں 2 بچے جاں بحق،1زخمی

ٹیگز:
جھل مگسی
