کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) قلعہ سیف اللہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیماء مرکزکے مطابق قلعہ سیف اللہ میں زلزلے کی جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.8ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کے گہرائی زمین میں 30کلو میٹر تھی۔ زلزلہ پیماء مرکزکے مطابق زلزلے کا مرکز قلعہ سیف اللہ سے 58 کلومیٹر شمال مغرب تھا تاہم خوش قسمی سے زلزلے کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔
قلعہ سیف اللہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

ٹیگز:
زلزلے کے جھٹکے
