کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ پر زور دار دھماکہ ٗ تفصیلات کے مطابق پولیس کے گھڑ سوار گشتی پارٹی کے قریب دھماکہ ٗ دھماکے کے نتیجے میں ایک راہ گیر بچہ زخمی جبکہ مزید زخمیوں کی تفصیلات آنا باقی ہے مزیدکارروائی مقامی پولیس کررہی ہے
کوئٹہ اسپنی روڈ پر پولیس کے گھڑ سوار گشتی پارٹی کے قریب دھماکہ ٗ ایک بچہ شدید زخمی

ٹیگز:
کوئٹہ
