پنجگور(ڈیلی گرین گوادر) پنجگور کے علاقے کلگ میں مسلح گاڑی سواروں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل سمیر الہی بخش جان بحق۔ پولیس زرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے کلگ میں مسلح گاڈی سواروں نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار سمیر ولد اللہ بخش کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے
پنجگور کے علاقے کلگ میں مسلح گاڑی سواروں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل، جان بحق

ٹیگز:
فائرنگ
