(ڈیلی گرین گوادر) عام انتخابات سے قبل 13 جولائی ووٹ اندراج، منتقلی یا کوائف کی درستگی کے لئے آخری تاریخ ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ اپنا شناختی کارڈ نمبر8300 پر بھیجیں اور ووٹ کی معلومات حاصل کریں۔
ووٹ کے اندراج و منتقلی کیلئے 13 جولائی آخری تاریخ ہے، الیکشن کمیشن

ٹیگز:
الیکشن کمیشن
