سکردو (ڈیلی گرین گوادر) سکردو میں دیوسائی ٹاپ کے قریب سیاحوں کی گاڑی کوحادثہ پیش آیا جس میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں اور سات زخمی ہیں۔ دیوسائی ٹاپ کے قریب سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جاگری،ریجنل ہیڈ کوارٹراسپتال سکردومیں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ جاں بحق افراد کا تعلق کوئٹہ کے ایک ہی خاندان سے ہے۔2 زخمیوں کو آر ایچ کیو اسپتال پہنچا دیا گیا، گاڑی میں 2 خواتین سمیت 7 افراد زخمی ہوئے۔
دیوسائی ٹاپ کے قریب سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جاگری کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے پانچ افراد جاں بحق

ٹیگز:
کوئٹہ
