بولان(ڈیلی گرین گوادر)ڈھادر پولیس و سی آئی اے ڈھادرکی مشترکہ کارروائی منشیات برآمد ملزم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی کچھی عیسیٰ جان رند کی خصوصی ہدایت پر زیر نگرانی ڈی ایس پی ڈھادر جان محمد کھوسہ،ایس ایچ او ڈھادر ساجد علی سولنگی نے اپنی ٹیم ایس آئی عبدالرسول جتوئی،سی آئی اے انچارج ڈھاڈر نیاز اللہ بزدار ہیڈ کانسٹیبل محمد شریف پہوڑ،ہیڈ کانسٹیبل مولابخش سومرو کے ہمراہ دوران سنیب چیکنگ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے میرمحمد ولد گل محمد قوم گولہ سکنہ بستی موسیٰ ڈھاڈر سے 210گرام پختہ چرس برآمد کر کے ملزم بالا کے خلاف مقدمہ فرد نمبر 47/23 بجرم3(1)-9-1997 ACT درج کرلیا مزید تفتیش ڈھاڈر پولیس کررہی ہے۔
ڈھادر پولیس و سی آئی اے ڈھادرکی مشترکہ کاروائی منشیات برآمد ملزم گرفتار

ٹیگز:
ڈھادر پولیس
