قلات (ڈیلی گرین گوادر) واٹر منیجمنٹ پروگرام قلات کے ڈپٹی ڈائریکٹر سید سکندر شاہ کی کارکردگی قابل تحسین ہے انکی ٹرانسفر سے ڈسٹرکٹ قلات کے زمینداروں میں مایوسی پہلی ہوہی ہےٹھکیدار محمد اسحاق رودنیی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہاں کہ واٹر منیجمنٹ پروگرام قلات کے ڈپٹی ڈائریکٹر سید سکندر شاہ کے کارکردگی قابل تحسین ہے موصوف نے جب سے قلات میں چارج سنبھالا ہے ڈسٹرکٹ قلات کے زمینداروں کے مساہل حل ہو رہےہیں علاقے جہوان ، چوٹانک ، محمود گودام ، منگچر ، قلات ، کپوتوں ، کپوتوں خورد ، میں زمینداروں کے بہت سے ایسے مسائل حل کیے ہیں مثلاً تالاب، نالیاں، سولر پلیٹ، سولر موٹر، اور ٹہنیل، زمینداروں کو دیئے ہیں 2022 میں سیلاب کی وجہ سے لوگوں کو پانی کی وجہ سے بہت مشکلات کاسامنا تھا کپوتوں خوڑد میں جو تلاب بنایا گیا تھا لوگوں کو صاف ستھرا پانی مل رہے تھے قلات کے عوام سید سکندر شاہ کا بہت بہت شکر گزار ہیں قلات کے عوام چاہتے ہیں آگے بھی اہنی افسران ہو
واٹر منیجمنٹ پروگرام قلات کے ڈپٹی ڈائریکٹر سید سکندر شاہ کی ٹرانسفر سے ڈسٹرکٹ قلات کے زمینداروں میں مایوسی پہلی ہوہی ہے ، ٹھکیدار محمد اسحاق رودنیی

