کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) محکمہ موسمیات نے اگلے دو دن تک کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 48گھنٹوں کے دوران قلعہ سیف اللہ، پشین، زیارت، ہرنائی، بولان، خضدار، سوراب، لسبیلہ، آواران، پنجگور، چاغی، مستونگ، نو شکی اور کوئٹہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے اگلے 2 دن تک بلو چستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

ٹیگز:
محکمہ موسمیات
