ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) نصیرآباد کے علاقے تمبو گولہ واہ میں مبنیہ سیاہ کاری کے الزام میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا پولیس کے مطابق منجھوشوری پولیس تھانہ کی حدود گولہ واہ میں مبنیہ سیاہ کاری کے الزام میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا واقع کے بعد پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر لاش اپنی تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دی جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
تمبو میں مبینہ ہ سیاہ کاری کے الزام پرایک شخص قتل

