کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)وزیراعلی بلوچستان عبدلقدوس بزنجو نے کوئٹہ پریس کلب کے نومنتخب صدر عبدالخالق رند اور جنرل سیکرٹری بنارس خان کوانتخابات میں کامیابی پر مبارکباددی۔یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں وزیراعلی میر عبدالقدوس بزنجو نے جرنلسٹس پینل کے تمام کامیاب امیداروں کو مبارک باددی۔
وزیراعلیٰ بلوچستان کی کوئٹہ پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

ٹیگز:
وزیراعلیٰ بلوچستان
