کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان اسمبلی نے زیارت ویلی ڈوپلمنٹ اتھارٹی کے قیام کا مسودہ قانون منظور کرلیا جبکہ زکوۃ کی رقم ریلیز نہ کرنے پر اسپیکر نے متعلقہ محکمے کے سیکرٹری کو بدھ کو قائمہ کمیٹی میں طلب کرلیا،ارکان کا غیر حاضر وزراء کو استحقاق کمیٹی میں بلانے کا مطالبہ
بلوچستان اسمبلی نے زیارت ویلی ڈوپلمنٹ اتھارٹی کے قیام کا مسودہ قانون منظور کرلیا

ٹیگز:
اسمبلی
