کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) صوبائی دارالحکومت میں ینگ ڈاکٹروں نے عدالت کے احکامات کے باوجود اپنے حقوق کے حق میں دھرنا دیا ہے دھرنے میں موجود شرکاء کے خلاف نے پولیس نے عدالتی احکامات کو نہ ماننے پر کارروائی کرتے ہوئے متعددینگ ڈاکٹرز کو گرفتار کرلیا جبکہ ان کے ساتھیوں نے ان کے اور اپنے حقوق کے حق میں مظاہرہ کرتے ہوئے انسکمب روڈ سے ہوتے ہوئے شہر میں نعرہ بازی کرتے رہے جبکہ پولیس نے کریمنل لاء آرڈیننس کے خلاف ورزی کرنے پر متعددینگ ڈاکٹروں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
ڈاکٹروں کا اپنے حقوق کے حق میں دھرنا اور پولیس کی پکڑ دھکڑ

ٹیگز:
ڈاکٹروں
