بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے نیا انداز اپنا لیا ہےسارہ علی خان ان دنوں فلموں کی شوٹنگ سے چھٹی لے رکھی ہے اور گزشتہ دنوں وہ مالدیپ میں چھٹیاں گزار رہی تھیں حال ہی میں اداکارہ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں جس نے مداحوں کو بھی حیران کردیا ہےرپورٹس کے مطابق گزشتہ روز سارہ علی خان کو ممبئی کے پوش علاقے جوہو میں بیوٹی سیلون کےباہر دیکھا گیا اور وہ بالکل نیا روپ اختیار کر رکھاتھا۔اداکارہ نے اپنے بال چھوٹے کرالیے ہیں جس میں وہ بہت خوبصورت دکھ رہی ہیں جبکہ سوشل میڈیا صارفین نے بھی ان کے نئے انداز کو سراہا ہے۔
سارہ علی خان کا نیا انداز، مداح بھی حیران رہ گئے

ٹیگز:
سارہ علی خان
