سبی سبی میں 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے د ن کے موقع پر نکالے گئے ریلی پر دستی بم حملہ حملے میں 6 1افراد شدید زخمی ہوئے ہیں زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے
سبی میں یوم یکجہتی کشمیر ریلی پر دستی بم حملہ 16 افراد زخمی

ٹیگز:
سبی
