کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ سریاب کے علاقے مشرقی بائی پاس پر مسلح افراد کی فائرنگ سے چوکیدار جاں بحق کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس سردار بھرام اسٹریٹ میں گودام کا چوکیدار نامعلوم افراد کے فائرنگ سے جاں بحق ہوگیاہے مزیدکارروائی متعلقہ پولیس کررہی ہے۔
سریاب کے علاقے مشرقی بائی پاس پر مسلح افراد کی فائرنگ سے چوکیدار جاں بحق

ٹیگز:
فائرنگ
