میر سرفراز بگٹی کا میر اعجاز خان جکھرانی کے فرزند میر زید خان جکھرانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا رکن قومی اسمبلی میر اعجاز خان جکھرانی کے فرزند میر زید خان جکھرانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار غم کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے صبرِ کے لیے دعا گو ہیں
میر سرفراز بگٹی کا میر اعجاز خان جکھرانی کے فرزند میر زید خان جکھرانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

ٹیگز:
سرفراز بگٹی
