کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے۔ انسپکٹر جنرل آف پو لیس بلو چستان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق نجیب اللہ پندرانی کا تبادلہ کر کے انہیں ایس پی بار کھان جبکہ نور محمد بڑیچ کو سینٹرل پولیس آفس بلوچستان کوئٹہ رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے۔
بلوچستان پولیس میں تقرریاں وتبادلے

ٹیگز:
بلوچستان پولیس
