کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)نگران صوبائی وزیر کھیل نوابزادہ جمال رئیسانی کا مستعفی ہونے کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق نوابزادہ جمال رئیسانی جلد اپنا استعفی نگران وزیراعلی بلوچستان کو ارسال کرینگے۔
نگران صوبائی وزیر کھیل نوابزادہ جمال رئیسانی کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

ٹیگز:
نوابزادہ جمال رئیسانی
