کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) آئی جی پولیس بلوچستان منگل کو ارکان اسمبلی کو صوبائی اسمبلی و ایم پی اے لاجز کی سیکورٹی پر بریفننگ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ منگل کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے بعد ارکان اسمبلی کو صوبائی اسمبلی اور ایم پی اے لاجز کی سیکورٹی کے لئے کئے گئے انتظامات پر بریفننگ دیں گے۔
آئی جی پولیس بلوچستان منگل کو ارکان اسمبلی کو صوبائی اسمبلی و ایم پی اے لاجز کی سیکورٹی پر بریفننگ دیں گے

ٹیگز:
آئی جی پولیس بلوچستان
