خضدار(ڈیلی گرین گوادر)خضدار شہر اور تحصیل وڈھ میں مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق بدھ کو بلدی روڈ پر ٹریکٹر کی ذد میں آکر نوجوان محمد حسیب ولد سعید احمد قوم زہری ساکن کھٹان جاں بحق پولیس نے ضابطے کی کارروائی مکمل کرکے لاش ورثا کے حوالے کیا جب کہ ٹریکٹر ڈارئیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ٹریکٹر کو تحویل میں لے کرواقع سے متعلق تحقیقات شروع کی گئی ہیں دوسرے واقع میں وڈھ دراکھالہ میں مائن بھاری پتھر کی ذد میں آکر عبدالجلیل بارانزئی جاں بحق ہوگیا ہے۔
خضداراوروڈھ میں دو مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق

ٹیگز:
خضدار
