کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کچھی میں لیویز فورس کی کاروائی فائرنگ کے تبادلے میں 2ملزمان کو گر فتار کر لیا گیا۔ لیویز فورس کے مطابق کچھی کے علا قے میں لیویز فورس نے ڈکیتی کی واردات کے بعد جرنل ایریا بالاناڑی میں بروقت کا روائی کے دوران فارنگ کے تبادلے میں ایک ملزم عبد العزیز زخمی جبکہ دوسرا ساتھی بھی امداد کو گر فتار کر لیا گیا۔ لیویز نے ملزمان کو گر فتا کر کے زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
کچھی میں لیویز فورس کی کاروائی 2ملزمان گر فتار

ٹیگز:
کچھی
