منگچر (ڈیلی گرین گوادر)منگچر کے علاقے شیخ حاجی کے مقام پہ مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی زخمیوں کو مندے حاجی اسپتال لایا گیا زخمی افراد کی شناخت شاہنواز ، محمد نواز کے نام سے ہوے لیویز فورس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ملزمان کی تلاش جاری
منگچر ، نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی

ٹیگز:
فائرنگ
