کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کو ئٹہ میں ٹر یفک حا دثہ ایک شخص جا ں بحق ہو گیا۔پو لیس کے مطا بق بد ھ کو کوئٹہ کے علا قے مغربی بائپاس پر گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس نے لا ش کو تحو یل میں لیکر ہسپتا ل منتقل کر د یا جہا ں ضر و ری کا ر و ائی کے بعد لا ش و ر ثا کے حو الے کر د ی مز ید کارو ائی جا ری ہے۔
کو ئٹہ ، ٹر یفک حا دثہ ایک شخص جا ں بحق

ٹیگز:
ٹر یفک حا دثہ
