کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) صوبائی بیور و کریسی میں تقرریاں وتبادلے۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق چیف سیکر ٹری بلو چستان نے منظور حسین کو ایڈ یشنل سیکر ٹری سی اینڈ ڈبلیو، عصمت اللہ قریش کوایڈ یشنل سیکر ٹری سائنس اینڈ آئی ٹی، مزمل حسین کو ایڈ یشنل سیکر ٹری سی اینڈ ڈبلیو، حبیب الر حمن کوایڈ یشنل سیکر ٹری کالجز ہائیر اینڈ ٹیکنیکل ایجو کیشن، وقار قر شید کو قائم مقام ایڈیشنل سیکر ٹری محکمہ اقلیتی امور، شجاعت علی کھو سہ کو قائم مقام ایڈ یشنل سیکر ٹری محکمہ داخلہ وقبائلی امور،محمد نعیم کو قائم مقام سیکر ٹری اگریکلچر تعینات کر دیا گیاہے۔
صوبائی بیور و کریسی میں تقرریاں وتبادلے

ٹیگز:
صوبائی بیور و کریسی
