خاران (ڈیلی گرین گوادر) خاران میں نامعلوم افراد نے پولیس اسٹیشن پر دستی بم پھنک کر فرار تاحال کوئی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں پولیس نے علاقے کو گیرے میں لیکر حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی
خاران، پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملہ

ٹیگز:
دستی بم حملہ
