کو ئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ نے مرکز ی علاقے چمن پھاٹک کے قریب ایریگیشن آفس پر نامعلوم افراد کا دستی بم سے حملہ کیا ہے جس میں ایک شخص زخمی ہوا ہے پولیس کے مطابق حملہ پیر کی صبع چمن پھاٹک پر اس وقت ہوا ہے جب لوگ دفاتر کی طرف آرہے تھے دستمی بم حملے میں ایک شخص معمولی ذخمی ہوا ہے جس سے فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کردیاگیا پولیس کے مطابق دستی بم حملے میں دو موٹرسائیکلوں کو نقصان پہنچا ہے تاہم حملے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوے ہیں دھماکے کے بعد پولیس اور قانون نافذکرنے والے دیگر اداروں کے اہلکار جاے وقوعہ پہنچ گئے اور واقعہ سے متعلق تحقیقات شروع کردیے ہیں
کو ئٹہ،چمن پھاٹک کے قریب ایریگیشن آفس پر نامعلوم افراد کا دستی بم سے حملہ

ٹیگز:
چمن پھاٹک
