کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) آرتھوپیڈک ڈاکٹر ناصر اچکزئی کے 3بچوں کے قتل کا ڈراپ سین قاتل چوتھا بھائی نکلا ۔ تینوں بھائیوں کی جانب سے ہر وقت روک ٹوک کی وجہ سے نالاں تھا‘ملزم قیس خان ڈی آئی جی کوئٹہ پولیس نے ملزم کی گرفتاری و اعتراف جرم کی تصدیق کردی۔
کوئٹہ،آرتھوپیڈک ڈاکٹرناصراچکزئی کے 3 بچوں کے قتل کا ڈراپ سین، قاتل چوتھا بھائی نکلا

ٹیگز:
قاتل
