اہم خبر شمالی وزیرستان میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق green gwadar August 13, 2022 August 13, 2022 0 تبصرے میر علی(ڈیلی گرین گوادر)شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا۔ ٹیگز: شمالی وزیرستان شیئر کریں: فیس بک ٹوئٹر واٹس ایپ green gwadar گزشتہ جعلی اراضی الاٹمنٹ کیس میں عثمان بزدار بے… اگلی یوم آزادی کوفْول پروف سیکورٹی ہرصورت یقینی بنائیں،…