کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) قائم مقام اسپیکر بلو چستان اسمبلی سر دار بابر مو سیٰ خیل نے چیئر مین سینٹ محمد صادق سنجرانی سے ملا قات کی۔ منگل کو قائم مقام اسپیکر بلو چستان اسمبلی سر دار بابر مو سیٰ خیل نے اسلام آباد میں چیئر مین سینٹ محمد صادق سنجرانی سے ملا قات کی، اس مو قع پر دونوں رہنماؤں کے بلو چستان کو درپیش مسائل سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سردار بابر مو سیٰ خیل کی چیئر مین سینٹ سے ملا قات ، بلو چستان کو درپیش مسائل سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

ٹیگز:
چیئر مین سینٹ
