ژوب (ڈیلی گرین گوادر) ژوب میں گیسٹرو کے وباء پھیلنے سے ایک بچہ جاں بحق درجنوں افراد متاثر ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ژوب کے مختلف علاقوں خروٹ آباد شیرانی بازار میں گیسٹرو کے وباء پھیلنے سے شیرانی بازار کے رہائشی 6 سالہ بچہ ہیضے کے باعث جاں بحق ہو گیاایم ایس ڈاکٹر نورالحق کے مطابق اب تک 10 متاثرہ بچے ہسپتال لائے گئے ہیں۔
ژوب میں گیسٹرو کے وباء پھیلنے سے ایک بچہ جاں بحق درجنوں متاثر

ٹیگز:
گیسٹرو کے وباء
