خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار میں فائرنگ سے لڑکی جاں بحق ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ لیویز حکام کے مطابق ہفتہ کو خضدار کے علا قے درنیلی نال میں مسماۃ ن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی لیویز فورس نے بروقت کاروائی کر تے ہوئے مبینہ ملزم یاسین کو حراست میں لے لیا،مزید تفتیش جا ری ہے۔
خضدار، فائرنگ سے لڑکی جاں بحق، ملزم گرفتار

ٹیگز:
فائرنگ
