حب (ڈیلی گرین گوادر) حب مغربی بائی پاس پر دس روزہ پرانی لاش برآمد ہوئی۔ریسکیو زرائع کے مطابق جمعہ کے روز حب مغربی بائی پاس پر صدر پولیس تھانے کے حدود میں تقریبا دس روزہ پرانی لاش برآمد شناخت نہ ہوسکی۔
حب،مغربی بائی پاس پر دس روزہ پرانی لاش برآمد

ٹیگز:
حب
