دکی(ڈیلی گرین گوادر)دکی کی مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گر نے سے ایک کانکن جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق اتوار کو دکی کی مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے میرزا خان ولد نازک نا می کانکن جاں بحق ہو گیا جسکا تعلق افغانستان سے ہے، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش کو آبائی علا قے روانہ کر دیا گیا مزید کارروائی جا ری ہے۔
دکی، مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گر نے سے ایک کانکن جاں بحق

ٹیگز:
کوئلہ کان
