کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں منی پیٹرول پمپ کی دوکان میں آگ لگنے سے ایک شخص جھلس کر زخمی ہو گیا، پو لیس کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علا قے عسکری پارک کے قریب منی پیٹرول پمپ کی دوکان میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں نصیر ولد راز محمد نامی شخص جھلس کر زخمی ہو گیا، پو لیس نے زخمی کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا،مزید کاروائی جاری ہے۔
کوئٹہ میں منی پیٹرول پمپ کی دوکان میں آگ لگنے سے ایک شخص جھلس کرزخمی

ٹیگز:
آگ لگنے سے ایک شخص
