کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)اعجاز احمد کو چیئر مین بلو چستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکنڈری ایجو کیشن (بی بی آئی ایس ای) تعینات کر دیا گیا۔ سیکر ٹری کالجز ہائیر اینڈ ٹیکنیکل ایجو کیشن حافظ عبد الماجد کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق اعجاز احمد کو چیئر مین بلو چستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکنڈری ایجو کیشن (بی بی آئی ایس ای) تعینات کر دیا گیاہے۔
اعجازاحمد چیئرمین بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکنڈری ایجو کیشن تعینات

ٹیگز:
اعجاز احمد چیئر
